Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

گوادرشہربند،تجارتی سرگرمیاں معطل

SAMAA | - Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 2 years ago

گوادر شہر کو 10 دنوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

اتوار سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کرونا وائرس کے باعث تمام کاروباری ادارے بند کردیئے گئےہیں۔ شہر میں مکمل لاک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے اور تاجروں نے اپنا کاروبار بھی بند کردیا ہے۔ لیڈیزمارکیٹ ،دشتی مارکیٹ، سیدہاشمی ایونیو،مکی مسجد چوک، ملافاضل چوک،ملاموسیٰ موڑ، شاہی بازار، جاوید کمپلیکس، سمیت تمام مارکیٹ بند کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ گوادرانتظامیہ کی جانب سے شہر کے ہوٹل اور گوادر سے کراچی کوئٹہ جانے والی ٹرانسپورٹ پہلے ہی بند کی جاچکی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube