ہوم   > پاکستان

اسلام آباد: برطانوی سفارت کار انتقال کرگئے

SAMAA | - Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
فائل فوٹو

اسلام آباد کے برطانوی ہائی کمیشن ميں سفارت کار برین جارج روبنسن اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک منتقل کردی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ عاصم غفار کا کہنا ہے کہ سفارت کار کی عمر 60 سال تھی، جو امراض قلب میں مبتلا تھے۔

موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ برائن جارج روبن سن ہائی کمیشن میں تھرڈ سیکريٹری تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube