ہوم   > پاکستان

کراچی میں گائے کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کرونا وائرس کی وجہ سے مویشی منڈیاں بند ہیں

کراچی میں گائے کا گوشت 100 روپے فی کلو مہنگا ہونے کے بعد 800 روپے میں فروخت ہونے لگا۔

قصاب کہتے ہيں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے مويشی منڈیاں بند ہيں جبکہ شہری کہتے ہيں کرونا وائرس کا تو بہانہ ہے۔ جسے ديکھو عوام کو لوٹنے ميں مصروف ہے۔

کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کے بعد منافع خوروں نے ايک ايک کرکے تمام اشيائے ضروری کی قيمتيں بڑھانا شروع کردی ہيں۔

شہريوں کا مطالبہ ہے کہ انتظاميہ ايکشن لے تاکہ منافع خور قيمتوں ميں من مانا اضافہ کرنے سے باز رہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube