ہوم   > پاکستان

کرونا وائرس کاخوف،کوئٹہ میں معمولات زندگی محدود

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کوئٹہ میں کرونا وائرس کےخوف سےمعمولات زندگی محدود ہوگئے ہیں،کھانےکےڈھابوں پرجہاں صبح سےشام تک مجمع لگا رہتاتھا،اب ویرانی چھائی ہوئی ہے۔

کرونا وائرس کے باعث کوئٹہ کے کھانے کے ڈھابے بھی ویران پڑنے لگے ہیں۔شہر کے مرکز میں قائم میزان چوک پرعموما ڈھابوں پر صبح سے شام تک رش لگا رہتا تھا مگران دنوں یہاں رونقیں ماند پڑگئی ہیں۔ یہاں سے روزی روٹی کمانے والوں کیلئے بھی پریشانی بڑھ گئی ہے۔

 شہری کہتے ہیں کہ کرونا سے بچاؤکیلئےاحتیاط لازم ہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ عوامی مقامات پر بیٹھنے سے گریز کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube