ہوم   > پاکستان

لاہور، ڈولفن فورس کی فائرنگ سے زخمی نوجوان چل بسا

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن ميں چند روز قبل ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان اسپتال ميں دم توڑ گيا۔

ورثا کا الزام ہے کہ ڈولفن اہلکاروں نے مخالفين کے کہنے پر گولی چلائی۔

پولیس کے مطابق واقعے ميں ملوث 4 اہلکاروں کو گرفتار کر کے تحقيقات کی جا رہی ہيں۔

فائرنگ کا واقعہ 13 مارچ کي رات پيش آيا جہاں اہلکاروں نے فائرنگ کے بعد جعلی وقوعہ بنانے کی کوشش کی۔ اسکے ساتھ زنگ لگے پستول اور گولی کے خول کی تصاوير بھی جاری کيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube