ہوم   > پاکستان

وزیراعظم کی پاک افغان سرحد پر چمن بارڈر کھولنے کی ہدایت

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان بارڈر پر چمن کے مقام پر سرحد کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس جیسے عالمی بحران میں ہم افغان بہن بھائیوں کی مدد کیلئے پرعزم ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کا حکم دیا ہے، سرحد سے ٹرکوں کی افغانستان ميں آمد و رفت ممکن ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube