ہوم   > پاکستان

ملک میں جمعے سے بارشوں کی پیشگوئی

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

فوٹو: آن لائن

محکمہ موسميات نے 20 مارچ سے ملک ميں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسميات کے مطابق جعمے اور ہفتے کو بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

اسکے ساتھ اتوار سے منگل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اندرون سندھ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ایک ہفتہ قبل بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری ہوئی تھی جس سے موسم سرد ہوگیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube