ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ:بلیک میں ماسک فروخت کرنےوالےگرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ایک فرار ہوگيا

سيالکوٹ ميں پوليس نے کارروائی کرکےگودام ميں اسٹاک کئےگئےايک لاکھ 70ہزارماسک برآمد کرلیے۔3 افرادکوگرفتار بھی کرلیا گیا۔

سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کےدوران مظفرپور کے گودام سے سرجیکل ماسک کے1170 ڈبےبرآمد کرلیے۔ان ماسک کی مالیت 70 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کارروائی ميں 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے،ایک فرار ہوگيا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان سے ايک لاکھ 70 ہزار ماسک ملے ہيں،ملزمان ماسک مارکیٹ میں بلیک میں فروخت کررہے تھے۔ اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا ہے کہ اس دھندے میں منظم گروپ ملوث ہے اور مانسہرہ سے ان کاروبار کو آپریٹ کیا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube