Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ لاہورموٹروےعام ٹریفک کیلئےبدھ سےکھول دیاجائےگا

SAMAA | - Posted: Mar 18, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 18, 2020 | Last Updated: 8 months ago

سفر45 منٹ تک طے ہوجائے گا

میگا پراجیکٹ سیالکوٹ لاہور موٹروے کو آج عام ٹریفک کےليےکھول دیا جائے گا۔

اہم شاہراہ کوکھولنے کے لیےافتتاحی تقریب کرونا وائرس کی وجہ سے منعقد نہیں ہوگی۔

سیالکوٹ لاہورموٹروے کوآج عام ٹریفک کيلئے کھول دیا جائے گا۔ سیالکوٹ سےلاہور تک کا سفر45 منٹ تک طے ہوجائے گا۔ سیالکوٹ لاہور موٹروے منصوبے پر41  ارب روپے لاگت آئی ہے۔91 کلومیٹر طویل اس منصوبے میں 7 انٹرچینج بنائے گئے ہیں۔ اس منصوبے سے روزانہ ہزاروں افراد مستفیذ ہوسکیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube