ہوم   > پاکستان

آغا سراج درانی کی ضمانت کافیصلہ چیلنج

SAMAA | - Posted: Mar 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ہے۔

قومی احتساب بیورو نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ۔ ہائیکورٹ نے 13 دسمبر 2019 کو آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کی تھی۔

نیب نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے شواہد کا جائزہ لئے بغیر پی پی رہنما آغا سراج کو ضمانت پر رہا کیا،اسپیکر سندھ اسمبلی پر مالی کرپشن کا الزام تھا،ہائیکورٹ شواہد کا درست جائزہ لیے بغیر ملزم کو اس طرح سے بری نہیں کرسکتی۔

WhatsApp FaceBook
NAB

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube