ہوم   > پاکستان

لاہور ایئرپورٹ: کروناوائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 2 months ago

صورتحال 24 گھنٹے مانیٹر کی جائے گی

حکومت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ جب کہ اس سے بچاؤ کیلئے اسپرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

لاہور ایئر پورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اسپرے جاری ہیں، جب کہ صورت حال کو مانیٹر کرنے کیلئے 24 گھنٹے کام کرنے والا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی قائم کردیا گیا ہے۔ جو 24 گھنٹے مسافروں کی نگرانی کرے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube