Saturday, March 6, 2021  | 21 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

کیمبرج سسٹم کےامتحانات کاشیڈول تبدیل نہیں ہوگا،انتظامیہ

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2020 | Last Updated: 12 months ago
فائل فوٹو

ڈائريکٹر امتحانی بورڈ برائے کيمبرج پاکستان عظمی یوسف کا کہنا ہے کہ کيمبرج سسٹم کے تحت امتحانات کا شيڈول تبديل کرنے سے قاصر ہيں۔

عظمیٰ یوسف کے مطابق کیمبرج سسٹم کے تحت امتحانات کا شیڈول تبدیل نہيں کر سکتے۔ کيمبرج امتحانات انٹرنيشنل ٹائم ٹيبل کے مطابق ہوتے ہيں۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات کی تیاری ميں 18 ماہ لگتے ہيں۔ جو طلبہ امتحانات سے رہ جائيں گے اُن کيلئے اقدامات کيے جائيں گے۔

واضح رہے کہ ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے باعث نویں اور دسویں جماعت امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube