ہوم   > پاکستان

کوروناکی افواہیں نہ پھیلائیں، معیشت بیٹھ جائے گی، شیخ رشید

SAMAA | - Posted: Mar 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لاہور میں گفتگو

وزیر ریلوے شیخ رشید نے مشورہ دیا ہے کہ کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں نہ پھیلائی جائیں ورنہ پہلے سے خراب معیشت کا مزید بیڑہ غرق ہوجائے گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پيپلز پارٹی اور نون لیگ  کا خاتمہ ہوچکا۔ ن لیگ والے بزدل لوگ ہیں۔ مریم کہہ رہی ہیں اللہ رسول کے واسطے باہر جانے دیں۔

عالمی وبائی مرض کے سے نمٹنے کیلئے انتظامات کے بارے میں جب صحافی نے سوال کیا تو شیخ رشید نے کہا کہ کرونا کے بارے میں افواہیں نہ پھیلائی جائیں ورنہ پہلے سے خراب معیشت کا مزید بیڑہ غرق ہوجائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube