Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

گلگت بلتستان:رواں سال کےآخری اورچوتھےمارخورکاشکار

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2020 | Last Updated: 4 months ago

گلگت بلتستان میں رواں سال کا آخری اور چوتھا مارخور کا شکارغیرملکی شکاری نےکرلیا۔

روسی شکاری نے 48 انچ سینگ والے استور مارخور کا شکار کیا۔ شکار ضلع نگر میں سکندر آباد کنزرویشن ایریا میں کیا گیا۔ شکاری نے محکمہ جنگلی حیات سے شکارکیلئے 83 ہزار500امریکی ڈالر ميں پرمٹ حاصل کیا تھا۔

رواں سال محکمہ جنگلی حیات نے 4 استورمارخور سمیت کل 124 جنگلی جانوروں کے شکار کا پرمٹ جاری کیا تھا۔ شکار سے حاصل ہونے والی رقم کا 20 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع ہوگا جبکہ 80 فیصد رقم مقامی تحفظ جنگلی حیات کی تنظیم کو ملےگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube