ہوم   > پاکستان

بڑےاسٹورزپرپلاسٹک بیگزکی پابندی عائد،لاہورہائیکورٹ

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2020 | Last Updated: 3 months ago

چھوٹی دکانوں پر بھی یہ پابندی لگادی جائےگی

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پربڑے اسٹورز پر پلاسٹک بیگز کی پابندی عائد ہے۔ آئندہ 2 ہفتےتک چھوٹی دکانوں پر بھی یہ پابندی لگادی جائےگی۔ سودا سلف لينے کےليے شہريوں کو کپڑے کا تھيلا استعمال کرنا پڑے گا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ فيصلے کو سپورٹ کرتے ہيں۔

لاہور میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت سودا سلف لانے کے لیے صرف کاغذ یا کپڑے کے بیگز استعمال ہونگے۔ عدالتی حکم کے بعد یکم مارچ سے بڑے ڈپارٹمنٹل اسٹورز اور بیکریوں پرپلاسٹک بیگز ختم کردیئے گئے ہیں۔

چھوٹی دکانیں اور کھانے پینے کے اسٹالز پرپولیتھین بیگ کا استعمال سب سے زیادہ عام ہے جہاں اس کے خاتمے کے لیے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں پنجاب کے دوسرے شہروں ميں بھی يہ پابندی لگائی جائے گی۔

پانچ روپے سے لے کر پندرہ روپے تک کاٹن کے بیگز خریدنے والےاسے ماحول کے لیے اچھا قدم قرار دے رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube