ہوم   > پاکستان

پاکستان کابھارت ميں مسلم کش مہم پراظہارِ تشويش

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

عالمی برادری بھارت ميں اقليتوں پر مظالم کا نوٹس لے

پاکستان نے بھارت ميں مسلم کش مہم پرتشويش کا اظہار کیا ہے۔

جمعرات کوترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ مودی سرکار انتہا پسندوں کی سہولت کاری کا کردار ادا کررہی ہے،عالمی برادری بھارتی مسلمانوں پر مظالم رکوائے۔

انھوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر شدید تشویش ہے،عالمی برادری بھارت ميں اقليتوں پر مظالم کا نوٹس لے۔افغانستان سے متعلق عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی اور افغان قوم کو مبارکباد دی ہے،امن معاہدے پرعملدرآمد کیلئے افغان فریقین کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube