ہوم   > پاکستان

عمارت گرنے کا واقعہ، تین افسران گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 3 months ago

متاثرین کا احتجاج جاری

گوليمار ميں عمارت گرنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تین افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ متاثرہ عمارت کے مکین دوسرے روز بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ رہائش کیلئے حکومتی سطح پر انتظامات اور عمارت کے بلڈر جاوید کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ دیکھیے سلمان احمد کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube