ہوم   > پاکستان

لاہورکےسب سےبڑےاسپتال میں ایم ایس موجود نہیں

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 3 months ago

آفس کو تالاہی لگادیا۔

لاہورکےجناح اسپتال کےایم ایس کی تعنیاتی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے۔ اسپتال میں کئی بیماریاں تشخیص کرنےوالی مشینیں خراب پڑی ہیں مگرانتظامی امور دیکھنےوالا افسرہی موجود نہیں ہے۔

لاہورکےبڑےاسپتال میں ایم ایس موجود نہیں ہے۔ ڈاکٹراقبال خواجہ کوتعیناتی کے25 دن بعدہٹاکریحییٰ سلطان کواضافی چارج دیاگیاتوانھوں نےاسٹےآرڈر لے لیا۔ ایم ایس کی تختیاں بارباربدلنےپرحکام نے آفس کو تالاہی لگادیا۔

جناح اسپتال میں سٹی اسکین، ایم آرآئی اوراینجیوگرافی مشین خراب ہونےکےباعث مریض پرائیویٹ لیبارٹریوں سےبھاری رقم دے کرٹیسٹ کرانےپرمجبورہیں۔

لواحقین کا کہنا ہےکہ انتظامی امورٹھپ ہونےسےاسپتال میں دوائیاں بھی دستیاب نہیں جبکہ آپریشنز میں کئی ماہ کی تاخیر سے مریضوں کی حالت بگڑرہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube