Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

میٹرک کےامتحانات،ایڈمٹ کارڈ کی تقسیم کاعمل جاری

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 5 months ago

تعطیلات سے معمولات میں بھی فرق آیا

ايک طرف تعليمی اداروں مزيد بند رکھنے کی بات ہورہی ہے تو دوسری جانب ميٹرک کے امتحانات سر پر آگئے ہیں۔

پیر سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں امتحانات کے لئے ایڈمٹ کارڈ تقسیم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی ميں ميٹرک امتحانات کے ليے

نجی اسکولز نے طلبا اور ان کے والدین کو بلاکرایڈمٹ کارڈ تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا ہوا ہے۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق اچانک تعطیلات سےمعمولات میں بھی فرق آیا ہے۔ ايڈمٹ کارڈ لينے کے ليے آنيوالے طلبہ امتحانات کی تياری تو کررہے ہيں مگر کرونا کے خوف کی وجہ سے چھٹيوں ميں مزيد اضافے کی تجويز سے طلبہ ميں بھی تشويش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube