ہوم   > پاکستان

عمارت گرنے سے قریبی بلڈنگ میں بھی پورا خاندان اجڑگیا

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago

نو افراد جان سے گئے

کراچی کے علاقے گولیمار میں گرنے والی عمارت کی زد میں دو مزید عمارتیں بھی آئیں جس کے باعث قریبی عمارت میں بسنے والے فیاض کا پورا خاندان ہی ختم ہوگیا۔

رضویہ میں جمال فاطمہ آرکیڈ پڑوس والی دو عمارتوں میں بسنے والوں کی زندگیاں بھی اجاڑگیا۔ جس میں فیاض کے خاندان کے نو افراد بھی شامل ہیں۔ فیاض کا کہنا ہے کہ والدہ، بھائی، بہن سمیت نو افراد کی جانیں گئیں۔ دیکھئے سعود بن مرتضیٰ کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube