ہوم   > پاکستان

کراچی:گرنےوالی عمارت کاملبہ ہٹانےکاآپریشن مکمل

SAMAA | - Posted: Mar 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago

ملبے سے 27 افراد کی لاشيں نکالی گئيں

کراچی کے علاقے گوليمار ميں 2 روز قبل گرنے والی عمارت کے ملبے کو ہٹانے کے ليے ريسکيوآپريشن مکمل کرلياگيا۔ ملبے سے 27 افراد کی لاشيں نکالی گئيں۔

کراچی میں جمعرات کے دن بارہ بجے رضويہ سوسائٹی ميں عمارت گرگئی تھی۔ گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران مزيد 8 افراد کی لاشيں نکالی گئيں جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہوگئی۔

جاں بحق ہونيوالوں ميں ايک ہی خاندان کے 7 افراد بھی شامل ہيں جن کی ميتيں شکارپورروانہ کردی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube