ہوم   > پاکستان

ویڈیو: تصویر کھینچنے کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کا جھگڑا

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago

دو ٹکے کا آدمی کہہ دیا

کراچی میں وفاقی حکومت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان تصاویر کھینچنے پر جھگڑا ہوا۔ ثمر علی خان اور ایم این اےعطاء اللہ ایڈووکیٹ نے ایک دوسرے پر خوب لفظی وار کیے۔ رکن قومی اسمبلی ثمر علی خان نے طنر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بھی تصویر اخبار میں آجائے گی۔ ایک طرف ہوجاؤ۔ ایم این اے عطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ آپ کیاچاہتے ہیں، ہم یہاں سےچلے جائیں۔ مجھ سے بک بک نہ کرو۔ عطا اللہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ تمیز سے بات کرو، دو ٹکے کے آدمی۔ مزید دیکھیے ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube