ہوم   > پاکستان

حب: گیس سلنڈر کا دھماکا، 3 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago

بلوچستان کے علاقے حب میں گیس سلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حب کے علاقے دارو ہوٹل کے قریب ایک دکان میں ویلڈنگ کے کام کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا، دھماکے کے نتیجے میں دکان کے اندر موجود 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
HUB, BALOCHISTAN, CYLINDER BLAST
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube