ہوم   > پاکستان

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین برطرف

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی مصری لادھانی کو غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات پر برطرف کیا گیا۔

اعلامیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے برطرف کئے گئے چیئرمین کیخلاف قوانین کے مطابق کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
BALOCHISTAN, QUETTA, BRA, BALOCHISTAN REVENUE AUTHORITY, NAB, CORRUPTION, CHAIRMAN SACKED, CM, JAM KAMAL KHAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube