ہوم   > پاکستان

مکہ میں اقدامات کامقصدعازمین کا تحفظ ہے،سعودی وزیر

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 3 months ago

 وفاقی وزيرمذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی وزيرحج و عمرہ سے ٹيلی فونک رابطہ کیا ہے اورکرونا وائرس کے حوالے سے عمرہ زائرين کے ليے حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خيال کيا۔

ہفتے کو نورالحق قادری سے ٹيلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزير حج ڈاکٹر صالح کا کہنا تھا کہ رش کوکنٹرول کرنے کے ليے عارضی طور پر مطاف کا حصہ بند کيا گيا،حرم کے باقی حصوں ميں طواف،نماز اور عبادات کا سلسلہ جاری ہے،مسجد نبوی ﷺ میں اجتماع سے بچنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حاليہ اقدامات کا مقصدعبادت کرنےوالوں کی صحت اور جان کی حفاظت ہے، جامع پالیسی بنا کر کرونا وائرس کی صورتحال پر قابو میں پالیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube