Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

بہاولپور، 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش میں ڈاکٹر گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 5 months ago

بہاولپور ميں 10 سالہ بچی سے زيادتی کی کوشش کے الزام ميں 60 سالہ ڈاکٹر کو گرفتار کرليا گيا۔

پولیس کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ ڈاکٹر ٹافیاں دینے کا کہہ کر بچی کو زبردستی کلینک لے آیا۔ بچی کا شور سن کر اہل علاقہ نے بچی کو بچایا۔

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر کو گرفتار کیا اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube