ہوم   > پاکستان

رائل ریزیڈنسی گرانے کیخلاف درخواست مسترد

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago

دسترخوان کی عمارت بھی گرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں رائل پارک ریزیڈنسی اور خواجہ غریب نواز دستر خوان کی عمارتیں گرانے کیخلاف نظرثانی درخواستیں مسترد کر دیں۔ ہل پارک سے متصل الاٹیز کی درخواست بھی خارج کر دی گئی۔ چیف جسٹس نے واضح کیا کہ زمینوں کی منتقلی غیرقانونی ہوئی ہے۔ دیکھئے عرفان الحق کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube