Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب پولیس میں خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 8 months ago

پنجاب پولیس میں ساڑھے دس ہزار خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزيراعلیٰ نے پٹرولنگ اور آپریشنل امور کےلیے 548 گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دے دی۔

پولیس کو جدید کمیونیکیشن آلات اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی جبکہ محکمہ پولیس کی 45 جاری ترقیاتی اسکیموں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube