Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

طالبات نےپلاسٹک سےمٹی تیارکرلی

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 4 months ago

پودےکی نشونماایک ماہ کےبجائے12 یوم میں ہوجائےگی

پلاسٹک بیگ سے گریس اور پودوں کیلئے ایک ایسی مٹی تیار کرلی گئی ہے جس سے پودے کی نشونما ایک ماہ کے بجائے 12 یوم میں ہوجائےگی۔

ایبٹ آباد کے نجی تعلیمی ادارے میں زیرِ تعلیم 2 بہنوں نے یہ مٹی تیار کی ہے۔ صباء اور سویرا کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کو پگلا کر اس میں کیمیکل ڈالتے ہیں اس سے اچھی کوالٹی کی گریس بن جاتی ہے،اس تجربے کو کامیاب کرنے کیلے دو سال محنت کرنا پڑی۔اس مٹی سے پودے کو مہینوں کے بجائے دنوں میں نشونما ہوگی۔

ان کی ٹیچرکا کہنا ہے کہ بچوں نے ان کے سامنے پرفارم کیا ہے،اس سے استعمال شدہ شاپر سے بھی چھٹکارہ مل سکتا ہے۔

کامسٹس یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی علوم کے ایچ او ڈی کا کہنا ہے کہ کنٹرول کنڈیشنز میں اس کو ہم جلا کر ری سائیکل کرسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube