ڈاکٹرنسیم الغنی ایس بی سی اےکےقائم مقام ڈی جی مقرر

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 1 year ago

سندھ حکومت نے ڈاکٹر نسیم الغنی کو قائم مقام ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا چارج دے دیا۔

سندھ حکومت نے قائم مقام ڈی جی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube