ہوم   > پاکستان

خیبر پختونخوا میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرايوں ميں کمی

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے صوبے میں کرائے کم کرنے سے متعلق نيا نرخ نامہ جاری کر ديا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈيزل کی قيمت کم ہونے کے بعد کرائے بھیی کم کیے جائیں۔

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرايوں ميں 30 فيصد تک کمی کر دی گئی۔ پشاور سے مردان کا کرايہ 120 سے کم کرکے 79 روپے کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ڈيزل کی قيمت 127 سے 122 روپے فی ليٹر ہوچکی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube