ہوم   > پاکستان

کراچی، عمارت کی بالکونی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 3 months ago

واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے

کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 16 میں عمارت کی بالکونی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ بالکونی گری یا سلنڈر دھماکا ہوا تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے اور وہی درست رپورٹ دیں گے۔

ریسکیو نے زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube