ہوم   > پاکستان

ايل ٹی سی کی بسيں اسکريپ کےلیے فروخت

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 3 months ago

ٹائراوردیگر چيزوں کودوبارہ استعمال کياجائے گا

لاہور میں کچھ عرصے قبل تک سڑکوں پر دوڑنے والی ايل ٹی سی کی بسيں اب اسکريپ ميں فروخت ہو رہی ہيں۔

لاہور کےعلاقے مصری شاہ ميں لوہے کے گوداموں ميں بسوں کو کاٹ کر اسکريپ بنايا جارہا ہے۔

نجی کمپنی نے 300 سے زيادہ بسيں کوڑيوں کے بھاؤ فروخت کردی ہیں۔ کارخانے کے مالک نے بتایا ہے کہ 80 لاکھ روپے کی بس 8 لاکھ روپے ميں خريدی ہیں۔ لوہے کو پگھلا کر سريا بنايا جائے گا،ٹائر اور دیگر چيزوں کو دوبارہ استعمال کيا جائے گا۔

ایل ٹی سی کا کہنا ہے کہ اسکریپ کی گئی بسیں حکومت نہیں بلکہ نجی کمپنی کی ملکیت ہیں، کمپنی کا حکومت کےساتھ 8سال کا معاہدہ مکمل ہوچکا ہے اور اب یہ کمپنی اپنی بسوں کو فروخت یا اسکریپ کرنے کی خود ذمہ دار ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube