ہوم   > پاکستان

اےٹی ایم کیس میں چینی باشندے کو 6سال قیدکی سزا

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: آن لائن

کراچی کی سٹی کورٹ نے اے ٹی ایم کیس میں جرم ثابت ہونے پر چینی باشندے کو سزا سنا دی۔

بدھ 4 مارچ کو سیشن جج جنوبی نے اے ٹی ایم کیس کا فیصلہ سنایا۔

مجرم لیولینن کو مجموعی طور پر 6 سال 3 ماہ قید کی سزا اور 10 لاکھ  روپے جرمانہ بھی عائد کر ديا گيا۔

ایف آئی اے پراسکیوٹر کے مطابق مجرم نے ڈیفنس میں اے ٹی ایم مشین سے ڈیوائسز لگا کر ٹرانزیکشن کيں جبکہ مختلف اے ٹی ایم سے ڈیٹا بھی چوری کیا تھا۔

ایف آئی اے نے 4 سال قبل کارروائی کے دوران چینی باشندے کو گرفتار کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube