Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

دعامنگی، بسمہ کے اغوا کیسز میں سابق پولیس اہلکارپر شبہ

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2020 | Last Updated: 8 months ago

کراچی میں دعا منگی اور بسمہ کے اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ سابق اسٹنٹ سب انسپکٹر نکلا۔

تیس نومبر دو ہزار انیس کی رات کراچی میں ڈیفنس بخاری کمرشل کی شاہراہ پر چار سے پانچ افراد نے دعا منگی کو اغوا کرکے اسکے دوست حارث کو گولی مار کر وہیں چھوڑ دیا تھا جبکہ اس سے پہلے گیارہ مئی 2019 کو بسمہ نامی لڑکی کو اغوا کرکے تاوان وصولی کے بعد رہا کیا گیا۔

سیکیورٹی اداروں کو شبہ ہے کہ دونوں وارداتوں میں ایک ہی گروہ ملوث ہے جس کا سرغنہ پولیس کا سابق اے ایس آئی ہے اور اس کا تعلق کالعدم قوم پرست تنظیم سے ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزمان اندرون سندھ اور بلوچستان فرار ہوئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube