نیب نے فرزانہ راجہ کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2020 | Last Updated: 1 year ago

فوٹو: آن لائن

نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) فرزانہ راجہ کےخلاف ریفرنس دائر کر دیا۔

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن پر اختیارات کےغلط استعمال کرنے کا الزام ہے۔ فرزانہ راجہ نے خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔

نیب راولپنڈی نے ریفرنس دائر کیا جس کی چئیرمین نیب نے 3 دسمبر کو منظوری دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube