ہوم   > پاکستان

اسلام آبادایئرپورٹ:خاتون سےنازیباحرکت کرنیوالانوجوان گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago
فائل فوٹو

اسلام آباد آباد ایئرپورٹ کی لفٹ میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پیر کے روز اسلام آباد ایئرپورٹ کی لفٹ استعمال کرنے والی خاتون نے ڈیوٹی ٹرمینل میجنر کے پاس نوجوان کے نازیبا سلوک پر شکایت درج کرائی۔

خاتون کے مطابق مذکورہ وہ اور نوجوان لفٹ میں اکیلئے تھے، اس دوران نوجوان کی جانب سے نامناسب حرکات کی گئیں، جس پر انہوں نے لفٹ میں شور مچانا شروع کردیا۔

اے ایس ایف کے اہل کاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لفٹ سے اترتے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

خاتون نے ڈیوٹی ٹرمینل میجنر کے سامنے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ نوجوان نے مجھے لفٹ میں ہراساں کیا۔ ٹرمینل مینجر نے خاتون کی شکایت پر پولیس طلب کرتے ہوئے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube