ہوم   > پاکستان

کرونا وائرس: محکمہ صحت سندھ کیلئے فنڈز جاری کرنےکا حکم

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: آن لائن

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کےلیے محکمہ خزانہ کو فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

محکمہ خزانہ کو 25 وینٹی لیٹرز خریدنے کےلیے 5 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت کی۔

محکمہ صحت کے مطابق سندھ سے 38 افراد کے ٹیسٹ ہوئے، 2 پازیٹو آئے اور 3 مشتبہ کیسز کی ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔ عراق سفر کرنے والے افراد کی بھی اسکریننگ کی جائے گی۔

سندھ حکومت نے مزید کیس سامنے آنے پر ٹیسٹ کٹس خریدنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ نجی اسپتال ٹیسٹ کٹس خریدے گا اور فنڈز حکومت دے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube