ہوم   > پاکستان

کروانا وائرس: صدر مملکت کا قوم کے نام پیغام

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 3 months ago

احتیاطی تدابیر پر زور

صدر مملکت عارف علوی نے کرونا وائرس کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں صدر مملکت نے حفاظتی تدابیر بتاتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان پر عمل کریں جبکہ علمائے کرام مساجد میں ان احتیاطی تدابیر کا پرچار کریں تاکہ قوم مل کر کرونا وائرس کو شکست دیکر دنیا کو پیغام دے سکے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube