ہوم   > پاکستان

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بلوچستان میرعطاء اللہ لانگواپنےعہدےسےمستعفی

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بلوچستان میر عطاء اللہ لانگو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

جمعہ کو میرعطاء اللہ لانگو نے اپنا استعفٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ارسال کردیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کہ ذاتی مصروفیات کے باعث وہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی سیٹ پر مزید فرائض سرانجام نہیں دے دے سکتے ہیں ۔

واضح رہےکہ میرعطاء اللہ لانگو ایڈووکیٹ کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور ماضی میں بلوچستان بار ایسوسی ایشن، بلوچستان ہائی کورٹ بار سمیت وکلاء تنظیموں میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube