Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کعبہ شریف کے چابی دار پاکستان پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 8 months ago

سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کعبہ شریف کے چابی بردار الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی آج جمعہ کے روز جناح اسٹیڈم سیالکوٹ میں نماز جمعہ ميں خطبہ ديں گے۔ اس حوالے سے اسٹیڈیم میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

اسٹیڈیم میں لوگوں کی آمد و رفت کیلئے داخلے کے لیے 3 دروازے  بنائے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اجتماع میں 15ہزار سے زيادہ شہری شرکت کريں گے۔

اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات

کیلئے گئے۔ سیکیورٹی اہل کار اور واک تھرو دروازے بھی سیکیورٹی کے پیش نظر لگائے گئے

ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube