Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

یوسف عباس کی ضمانت پررہائی کا تحریری فیصلہ جاری

SAMAA | - Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 8 months ago

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر ملز کيس ميں نوازشريف کےبھتيجے یوسف عباس کی ضمانت پررہائی کا تحریری فیصلہ جاری کرديا ہے۔عدالت نے قرارديا ہے کہ منی لانڈرنگ کی اعانت کےالزام کا ریکارڈ پیش نہیں کيا گيا، کسی ملزم کو ضمانت نہ دے کر اسے بطور سزا جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےتحريری فيصلےميں لکھا ہے کہ نیب کا مدعا يہ نہیں تھا کہ عرب امارات سے آنے والی رقم کالا دھن تھا يا يہ رقم دہشت گردی اور دوسرے جرم کی مد میں حاصل کی گئی، نیب نے کیس میں غیر ملکی باشندوں کوملزم نہیں بنایا،اماراتی شہری عبداللہ ناصر لوتھا کا بیان وزارت خارجہ سے تصدیق شدہ نہیں تھا، فيصلے کے مطابق مریم نواز کو اسی کيس ميں ضمانت مل چکی ہے، ملزم کی سزا و جزا کا فیصلہ ٹرائل کورٹ نے شواہد کی بنیاد پر کرنا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube