ہوم   > پاکستان

کوئٹہ میں کسٹم اور پولیس کاچھاپہ، 12ہزار ٹن چھالیہ برآمد

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر کسٹم اور پولیس نے گودام پر چھاپہ ماکر 12 ہزار ٹن چھالیہ برآمد کرلی۔

ترجمان کسٹم کے مطابق چھالیہ کی قیمت ساڑھے تین کروڑ روپے بنتی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ چھاپہ اس گودام پر مارا گیا جہاں گزشتہ روز گیس ٹینکر میں دھماکہ ہوا اور دھماکے کے وقت ٹینکر میں چھالیہ منتقل کی جا رہی تھی۔

گزشتہ روز ایل پی جی ٹینکر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube