Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

تفتان میں پاک ایران بارڈرتیسرےروزبھی بند

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 7 months ago
کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر تفتان میں پاک ایران بارڈرتیسرے روز بھی بند ہے،  زائرین سمیت 270 افراد 2 ہفتوں کے لیے طبی نگرانی کیلئے پاکستان ہاؤس میں موجود ہیں

حکام کے مطابق تفتان بارڈر پر  کرونا کے روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، بارڈر پر اسکریننگ کے ساتھ ماسکس بھی فراہم کئے جارہے ہیں۔ زائرین سمیت 270 افراد دو ہفتوں کے لیے طبی نگرانی کیلئے پاکستان ہاؤس میں موجود ہیں۔

پاک ایران بارڈر کی بندش کے باعث سرحد کےدونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں،  کرونا وائرس کے ممکنہ خطرہ کے پیشِ نظر 5 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ تربت اسپتال میں 10بیڈز پر مشتمل کرونا وائرس کے حوالےسےوارڈقائم کردیاگیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube