Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سمبڑیال: ایک شخص نے اپنے گھر، گاڑی کو آگ لگادی

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 8 months ago

سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں شخص نے اپنے ہی گھر اور گاڑی کو آگ لگا دی جبکہ ہوائی فائرنگ بھی کرتا رہا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ اور فائرنگ کے نتیجہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ گھر کا سامان اور گاڑی جل کر راکھ ہوگئی۔

اہل علاقہ کے مطابق گھر اور گاڑی کو آگ لگانے والا علی نامی شخص ذہنی معذور ہے، جسے پکڑ کر ریسکیو کے ذریعے اسپتال منتقل کرا دیا۔

ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube