ہوم   > پاکستان

راولپنڈی:ڈیڑھ ماہ کےدوران22افراد قتل

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago

راولپنڈی میں ڈیڑھ ماہ کے دوران 22 افراد کو قتل جبکہ 77 افراد کو اغوا کيا گيا۔

راولپنڈی میں جرائم کا گراف بڑھنے لگا ہے۔ یکم جنوری سے اب تک قتل اور اقدام قتل سمیت درجنوں وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔21 افراد مختلف تنازعات میں جان سے گئے۔ ڈکیتی کے دروان مزاحمت پر بھی ایک شہری  قتل ہوا۔ 31 قاتلانہ حملوں میں 40 افراد زخمی ہوئے۔

ضلع راولپنڈی کے28 تھانوں کی حدود میں چوری کی 677 اور ڈکیتی کی 31 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ 77 افراد اغوا اورگن پوائنٹ پر39  افراد کو لوٹ لیا گیا۔

ایک ماہ کے دوران 5 خواتین زیادتی جبکہ ایک خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم کے تدارک کیلئے گشت کوموثر بنایا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube