ہوم   > پاکستان

بلوچستان میں سردی کی شدت میں کمی،معمولاتِ زندگی بحال

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago

مزید کمی واقع ہو گی

کوئٹہ میں سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت کم ہونے سے معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگے ہیں جس سےشہریوں نےبھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بلوچستان میں سردی کی شدت کم ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جیوانی 17، پسنی 15 ، نوکنڈی 14، بارکھان 13، خضدار 8 کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔موسم کی بہتری پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ موسم کی بہتری کے معمولات زندگی پر مثبت اثرات پڑے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران سردی کی شدت میں مزید کمی واقع ہو گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube