Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

رائے ونڈ روڈ پر مسجد میں گیس لیک ہونے سے دھماکا

SAMAA | - Posted: Feb 23, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 23, 2020 | Last Updated: 5 months ago

لاہور میں رائے ونڈ بائی پاس کے قریب گیس کے دھماکے میں 9 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بائی پاس کے قريب مسجد کے حجرے میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا۔

ریسیکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا،جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ زخمی بچوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں 3 بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

پولیس نے گیس لیکیج کا سبب اور ذمے داروں کے تعین کے لیے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube