ہوم   > پاکستان

جائیداد کیلئے بیٹے کا والدین پر چھری سے حملہ

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تھانہ سٹی کے علاقہ رسول نگر روڈ پر جائیداد کی لالچ میں بد بخت بیٹے کا بیوی کے ہمراہ ماں باپ پر تشدد والدہ کے بال بھی کھینچ کر والد پر چھری سے حملہ بھی کیا۔

تھانہ سٹی کامونکی کے علاقہ رسولنگر روڈ کا رہائشی بدبخت بیٹا ابتدا حسین اپنے والد کا مکان اپنے نام کروانا چاہتا ہے جس پر وہ اپنے والدین کا دشمن بن گیا اور اپنی بیوی انعم کے ہمراہ اپنے والد ریاض اور والدہ شہناز بی بی کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔ بیٹے نے والدہ کے بال کھینچ کر والد پر چھری سے حملہ کیا۔

متاثرہ والدین نے بتایا کہ اس کا بیٹا اور بہو جائیداد کی خاطر ان کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ اہل محلہ نے بتایا کہ ان کا بیٹا اکثر اپنے والدین پر تشدد کرتا رہتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube