ہوم   > پاکستان

خالد جاوید کی اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 3 months ago

وفاقی حکومت نے خالد جاوید خان کی اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق خالد جاوید خان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

واضح رہے کہ خالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

خالد جاوید خان کے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم نے اپنی ایڈوائس کےساتھ صدر کو بھجوائی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube